Molana Syed Maudoodi Tareekh sazi wa Tareekh Naveesi

PKR200.00
In stock
SKU
Molana Syed Maudoodi Tareekh sazi wa Tareekh Naveesi

Title:  Molana Syed Maudoodi  Tareekh sazi wa  Tareekh Naveesi

نام:مولانا سید  مودودی تاریخ سازی  و تاریخ نویسی

Author: Moin ud Din Aqeel

 Publisher: Islamic Publications

Card  Binding :

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages:   131

Price: 200

Weight: 0.5 kgs

موضوع تفصیل وضاحت

راقم الحروف نے اپنے بنیادی موضوعات ِ دل چسپی کے ذیل میں جب مسلمانان ِ جنوبی ایشیا کی تاریخ و تہذیب،علم و ادب اور مذہبی و سیاسی تحریکات پر اپنے مطالعات کا آغاز کیا تو دیگر متعدد اکابر علم و ادب اورمذہب وسیاست کے ساتھ ساتھ مولانا مودودی کی علمی و سیاسی خدمات کے بارے میں بھی مطالعے کا موقع ملا اور آغاز ہی میں ان کی قومی و سیاسی فکر پر ایک سرسری و مختصر مقالے کی تحریر کا موقع ملا جو ’’تحریک ِ پاکستان اور مولانا مودودی‘‘ کے عنوان سے۱۹۷۰ء میں کتابی صورت میں شائع ہوا اوراب زیر نظر صفحات میں بھی شامل ہے۔دیگر مقالات و مضامین ،جو زیرِ نظر کتاب میں شامل ہیں، ان میں وہ تحریریں بھی شامل ہیں جو میں نے مختلف مواقع پر ملک و بیرون ملک کے سیمینارو ںو کانفرنسوںمیں پیش کیں یا یہ ایسے مقالات ہیں جونایاب و کمیاب رسائل و جرائد میں مولانا مودودی کے غیرمدون اور گم شدہ مضامین کے تعارف پر مشتمل ہیںجن سے اہل ِ علم کو متعارف کرانامیں نے ضروری سمجھاہے۔مولانا مودودی کی جن تصانیف یا مضامین کا یہاں تعارف شامل ہے،ان میں سے چند، ایک لحاظ سے، مولانا مودودی کے مآخذِ مطالعہ کے ضمن میںدریافت یا انکشاف کی حیثیت بھی رکھتے ہیں۔

More Information
Language Urdu
a lighthouse